عبدالایزد محبؔ کا تخلص محبؔ اور پورا نام عبدالایزد آصف ہے۔ آپ کا تعلق پاکستان کے دل شہرِ لاہور سے ہے ۔ آپ نے شاعری میں سماجی مسائل، حوصلہ افزائی، روحانیت اور حب الوطنی کو موضوعِ سخن بنایا۔ آپ کی شاعری کا مقصد اردو ادب کا فروغ اور شاعری کے ذریعے پیغامِ انسانیت عام کرنا ہے۔ جیسا کہ ان کا شعر ہے
وہ دشمنی بھی نبھائی جائے
پہچان کہ جس کی مخلصی ہے
اردو ادب ہمارا قیمتی اثاثہ اور ہماری تاریخی وراثت ہے۔ اپنی قومی زبان کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے کیونکہ یہی ہماری اعلیٰ سطح پر نمائندگی کرتی ہے۔ قومی زبان کی ترقی ہی دراصل ہماری ترقی ہے۔
Instagram account link : https://instagram.com/mohib_thepoet
Facebook page link : www.facebook.com/AMSMpoets