Abdullah Abdullah

Abdullah Abdullah

ؔعبداللّٰہ عبداللّٰہ

عبداللّٰہ عبداللّٰہ کا اصل نام عبداللّٰہ شریف ہے۔ عبداللّٰہ کا تعلق پاکستان کے شہر لیّہ سے ہے جو کہ صوبہ پنجاب میں ہے۔ عبداللّٰہ مستقبل میں ایک انجینئر کے حیثیت سے پاکستان کے لئے خدمات سر انجام دینا چاہتے ہیں اور ان کا یہی خواب انہیں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ عبداللّٰہ کا کہنا ہے کہ “زندگی بہت ظالم ہے یہ انسان کو اتنے دکھ دیتی ہے کہ اُس کا دل مر جاتا ہے”۔ زندگی سے اس شکایت کا اظہار ان کی شاعری میں بھی ملتا ہے۔
عبداللّٰہ کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

عبداللّٰہ عبداللّٰہ (@writes_by_abdullah) • Instagram photos and videos