احمد طارق کا تعلق زندہ دلانِ لاہور سے ہے اور ان کی عمر ۱۸ سال ہے۔ احمد نے صرف ۱۸ سال کی عمر میں ہی ادب کی دنیا میں اپنا نام اور اپنا تعارف بنا لیا۔ ان کا کام پاکستان بھر کے مختلف اخبارات میں نہ صرف شائع ہوا بلکہ انہوں نے بہت سی ادبی محفلوں میں بھی اپنے اشعار سے لوگوں کے دل بھی جیتے۔ مزید یہ کہ صرف ۱۸ سال کی عمر میں ہی احمد کی شاعری ریختہ، جسے اردو شاعری کا سب سے بڑا پلیٹ فارم مانا جاتا ہے، پر بھی پبلش ہوئی۔ شاعری نہ صرف ان کا اولین شوق ہے بلکہ اس شوق کی جھلک ان کی شخصیت میں بخوب دکھائی دیتی ہے۔
احمد کا ہماری ویب سائٹ پر ہونا ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔
Ahmad Tariq lives in the heart of Pakistan, Lahore. He is 18 years old, the Youngest Urdu Poet of Pakistan, featured in various Magazines, Newspapers and performed at various biggest Literary Festivals of Pakistan, with renowned Poets. We are glad to have him as our poet.
Facebook : Ahmad Tariq Instagram : Ahmad Tariq
Leave a Reply