انس عرفان کا تعلق اولیاء کے شہر ملتان سے ہے۔ انس عرفان کا تخلص افان ہے۔ افان پچھلے چار سال سے لکھ رہے ہیں اور اپنی شاعری کے ذریعے اردو ادب میں اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔
جیسا کہتے ہیں کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اس لیے افان محنت کر رہے ہیں اور ہر روز کچھ نیا لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
افان کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
https://www.instagram.com/affan._.writes/