اشکوں کی جگہ آنکھوں سے خون بہتا دیکھا
اپنی محبت کو اس کے دل سے نکلتا دیکھا ہے
بڑے دھوکے کیے ہیں زندگی نے مجھ سے
میں نے وقت کو وقت کہ ساتھ بدلتا دیکھا ہے
سوچا ہے کبھی کیسا ہوں تمہارے بغیر
کبھی بن پانی مچھلی کو مچلتا دیکھا ہے
ؔوقت کی بہت عزت کرتا ہے غفران
اس نے مٹھی سے ریت کو پھسلتا دیکھا ہے
غفرانؔ شیخ