Articles by admin
Muhabbat Amar h | محبت امر ہے
نظم : محبت امر ہے یہ دنیا محبت کا ہی اک ثمر ہےمحبت سے دنیا میں ہر اک امر ہےافق پر دہر کے محبت قمر […]
hm Nazr baaz kabhi Jalwa froash na thy | ہم نظر باز کبھی جلوہ فراموش نہ تھے
ہم نظر باز کبھی جلوہ فراموش نہ تھے ہم نظر باز کبھی جلوہ فراموش نہ تھےبخت انکا تھا کہ وہ تابہ دلِ جوش نہ تھے […]
Marhla e Akhr e Shab | مرحلہ آخرِ شب
مرحلہ آخرِ شب ظلمتِ شب کے سبب ہر اک ندا خامشی کے خوف میں تھی مبتلا نور کی ہلکی خراشیں تھی کہیں سائبانِ خاک پر […]
Marhla e Akhr e Shab | مرحلہ آخرِ شب
مرحلہ آخرِ شب میدانِ زندگی میں مجھے مات ہو گئی تاریکیوں کی مجھ پہ کہ برسات ہو گئی دھتکارنے لگے مری ناکامیوں پہ سب سب […]
Marhla e Akhr e Shab | مرحلہ آخرِ شب
مرحلہ آخرِ شب دن تو دن، رات بھی یادوں نے جگا رکھا ہے میری آنکھوں کا سکوں تُو نے چرا رکھا ہے تُو ہی خود […]
Marhla e Akhr e Shab | مرحلہ آخرِ شب
مرحلہ آخرِ شب آخرِ شب عجب اونگھتا سرمئی کاسنی سوز تھا میں ستارے کی مانند ”فٹ پاتھ“ پر جگمگاتا رہا اور کہتا رہا اے خدا! […]
Marhla e Akhr e Shab | مرحلہ آخرِ شب
‘مرحلہِ آخرِ شب‘ مرحلہِ آخرِ شب اک شبستاں خواب سے آباد تھا وہ خواب جس میں اک ستارہ ٹوٹتے ہی کائناتی گردشوں کو ہیچ کر […]
Marhla e Akhr e Shab | مرحلہ آخرِ شب
مرحلہ آخرِ شب آخِرِ شب گھڑی کی یہ ٹک ایک کمرہ ہے کھڑکی ہے دیوار چھت بادلوں کی گرج بجلیوں کی کڑک آندھیوں سی فضا […]
Marhla e Akhr e Shab | مرحلہ آخرِ شب
مرحلہ آخرِ شب کسی پروانے نے شمع سے کہا چپکے سے آخرِ شب ہے اور یہ شخص ابھی جاگتا ہے اس پہ شمع نے کہا سالوں بیتے ہیں یونہی جانے کس زلف کا طول و عرض ناپتا ہے صبح روشن کی شفق دیکھ کے ہنس پڑتا ہے مرحلہ آخرِ شب روتے ہوئے کاٹتا ہے اپنی ہر رات کو معراج کہا کرتا ہے عشق کرتا ہے جو جلتا ہے یہی ضابطہ ہے اپنے سب خواب پروتا ہے کسی کاغذ پر اور حقیقت سے پرے دور کہیں بھاگتا ہے محوِ حیرت ہوں کے اس کا کوئی غم خوار نہیں ہائے یہ شخص جو دنیا میں سخن بانٹتا ہے سیدہ کشف زہرہ