Participant 11 : Muzammal Abbas

Muzammal Abbas ، December Poetry, The Poetic Journal,

“کسی کی یاد نے پھر آستایا ہے دسمبر میں”

پھولوں سےکون مہک چرا لایا ہے دسمبر میں
“کسی کی یاد نے پھر آستایا ہے دسمبر میں”

ہر شب سجانی پڑی، پلکوں پہ برسات
عشق نے پھر نام جا کمایا ہے دسمبر میں

میرے چہرے سے ذرا پردہ ہٹا کے دیکھ
قہقہوں میں کتنا دکھ چھپایا ہے دسمبر میں

میری دھڑکنوں کا لڑکپن خبر دے رہا ہے
مزمل¬ نے پھر دل جالگایا ہے دسمبر میں

مزمل عباس

5 Comments

  1. میری دھڑکنوں کا لڑکپن!
    الفاظ کا چناءو اتنا اچھا کیا ہے۔کیا بات ہے۔

Comments are closed.