حافظ محمد علی کا تعلق ضلع خوشاب ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں موجود ہے۔
محمد علی کا کہنا ہے کہ “پہلے میں شاعری اس لیے کرتا تھا کہ لوگ پڑھیں گے۔ لیکن کچھ عرصہ بعد احساس ہوا کہ یہاں جس طرح لکھنے والے کم ہیں اسی طرح پڑھنے والے بھی بہت کم لوگ ہیں۔ اب اپنے لیے لکھتا ہوں۔ شاعری سکون کا احساس دلاتی ہے۔ اور ایک شعر میں اپنے جذبات و خیالات کو الفاظ کی صورت مِیں دیکھ کر عجیب خوشی ہوتی ہے۔”
حافظ محمد علی کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
https://instagram.com/jazb_o_masti?igshid=1rtwkt9ykadbm