احتشام الرحمٰن کا قلمی نام احتشام طالب ہے۔ احتشام کا تعلق ڈسٹرک پاکپتن کے شہر عارف والا سے ہے۔ عباس تابش، احتشام کے پسندیدہ شاعر ہیں۔ احتشام اپنی شاعری سے لوگوں کے جذبات کی عکاسی کرنا چاہتے ہیں۔ احتشام کہتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ میرے اشعار لوگوں کی دل کی آواز ہوں اور انہیں پڑھ کر پڑھنے والے کو لگے کے اس کے جزبات کو الفاظ مل گئے ہیں۔
اپنے تعارف کے لئے احتشام اپنے ایک شعر کا حوالہ دیتے ہیں
پری کی زلف اور ملاؤں کا فریب طالب
بلائیں دو ہی جوانی پہ وار کرتی ہے
احتشام کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
Instagram : IhteshamRehman