Javeria

Javeria

جویریہ

جویریہ کا تعلق شہرِ اقبال سے ہے۔انسان کی تخلیقی صلاحیتوں میں اسکے ماحول، اس جگہ کی مٹی اور پانی کا بہت ہاتھ ہوتا ہے ۔ جویریہ اقبال رحمتہ اللہ کا وہ شاہین ہیں جن کے لیے انہوں نے بہت ولولہ خیز،تصوفانہ اور محرک اشعار کہے جسکے پیشِ نظر ان میں بھی شعر لکھنے کہنے کا شوق پیدا ہوا۔
جویریہ کا کہنا ہے” شاعری ہمارے خیالات کا بہت عمدہ اظہار ہوتی ہے۔ ایک شعر میں وہ لکھتی ہیں۔

جو بات تجھے دیکھ کر رہ جاتی ہے ادھوری
شاعری میں کرتی ہوں میں وہ بات پوری

جویریہ ایک شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ محبِ وطن پاکستانی ہیں اور اپنے اس عزیز وطن کی خدمت کے لیے ہمہ وقت سرگرمِ عمل رہتی ہیں۔ آج کی اس تکنیکی دنیا میں وہ ایک سافٹ وئیر پروگرامر کی حیثیت سے نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔ جویریہ کا ہمارے شعراء کی فہرست میں ہونا ہمارے میگزین کے لئے اعزاز کی بات ہے۔

Facebook : جویریہ      Instagram : جویریہ

Her Poetry Collection

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*