جواد احمد خان کا تعلق پاکستان کے شہر سرگودھا سے ہے۔ جواد کا کہنا ہے کہ “لوگوں کے گرد زبان ، کلچر ، مذہب کے کئیں دائرے بنے ہوئے ہیں میں قلم کے زور سے اُن دائروں کو توڑنا چاہتا ہوں، تاکہ ہم ایک آزاد معاشرے میں سانس لے سکیں”۔
جواد کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
https://instagram.com/jawadahmedwritings?igshid=1s1xd5iqcy2lj