Lamha e farqat mai|لمحۂِ فرقت میں

The poetic journal. urdu poetry. urdu ghazal. sad poetry. urdu poetry.

لمحۂِ فرقت میں

لمحۂِ فرقت میں
کانپتے ہاتھوں سے
نکلتی سانسوں سے
برستی آنکھوں سے
میں نے جسکو تیرے
ساتھ جاتے دیکھا
وہ میں ہی تو تھا

محمد شہزاد انؔجم