مبّرا سحرکی تعلیمی قابلیت بی ایس کیمسٹری ہے۔ مبّرا خوش خوراک لوگوں کے شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھتی ہیں لیکن اصل میں لفظ اور لفظوں کا احساس مبرّا روح کی خوراک ہے۔ لفظوں سے یہی الفت انہیں شاعری تک لے آئی۔مبّرہ شاعری میں فیض احمد فیض کو اپنا استاد مانتی ہیں اور انہی کی طرح لوگوں کے دِلوں پہ لگے مایوسی کے زنگ کو دھونا چاہتی ہیں۔ بقول فیض
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے ؏
مبّرا کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
تخیّل (@mubarra_sahar) • Instagram photos and videos