Muhammad Arsam Khan

Muhammad Arsam Khan

محمد ارثم خان

محمد ارثم خان کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانولہ سے ہے. تعلیمی اعتبار سے وہ گریجوئیٹ ہیں۔ محمد ارثم کا کہنا ہے کہ ان کے جذبات انہیں لکھنے کے لئے ابھارتے ہیں۔ زندگی کے بارے میں ارثم کی وہی رائے ہے جو منٹو کی ہے کہ زندگی وہ آہ ہے جو واہ میں لپیٹ کر پیش کی گئی ہے۔ مزید ارثم کا خیال ہے کہ خوش فہمیوں میں مبتلا رہ کر سانس لینا اور ہر دن گزارنا ، زندگی ہے۔
محمد ارثم کا ہمارے شعراء میں ہونے ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

Instagram : Arsam Khan