Muhammad Fezzan Gul

Muhammad Fezzan Gul

محمد فیضان گل

سترہ سالہ محمد فیضان گل کا تعلق پاکستان کے شہر گجرات سے ہے۔ محمد فیضان کا تخلص آریؔان ہے۔ پری انجینئرنگ کے طالب علم ہونے کے ساتھ ساتھ آریانؔ کو ادب سے بھی خوب لگاؤ ہے۔ آریؔان کا کہنا ہے ” دکھ کے بعد خوشی کا سب سے پہلا لمحہ اور خوشی کے بعد دُکھ کا پہلا پل ہر روز مجھے جینے کا حوصلہ دیتے ہیں، اور زندگی کا ‘احساس’ دلاتے ہیں۔ “
آریانؔ کا ماننا ہے کہ اُن کی شاعری کی بنیاد فیض کے اِس شعر پر ہے؛

؂ ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے

آریؔان کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

Instagram : Muhammad Faizan Gull