Muhammad Huzaifa

Muhammad Huzaifa

محمد حذیفہ

محمد حذیفہ کا تعلق پاکستان کے شہر راولپنڈی سے ہے۔ محمد حذیفہ کا تخلص حذیفہ ہے۔ انہوں نے مارچ 2020 میں شاعری لکھنا شروع کی۔
محمد حذیفہ کا مقصد ایسا شاعر بننا ہے جو اپنے جذبات اور اپنی شاعری کے ذریعے اپنے وطن کے نوجوانوں میں انقلاب پیدا سکے اور ان کی بہتری کے لیے کام کر سکے۔
محمد حذیفہ کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔

https://instagram.com/zauqe_sukhan?igshid=1v3tczlv9uafx