محمد قوی خان کا تعلق پاکستان کے سب سے بڑے اور روشنیوں کے شہر کراچی سے ہے۔ تعلیمی قابلیت کے لحاظ سے وہ گریجوئیٹ ہیں۔ قوی اپنی شاعری کے فن سے معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کا عزم رکھتے ہیں۔ قوی کا کہنا ہے کہ “ہر وہ شخص جو محنت اور کوشش کرتا ہے مجھے حوصلہ دیتا ہے”۔