Muhammad Shahzad Anjum

Muhammad Shahzad Anjum

محمد شہزاد انجم کا تعلق پنجاب کے ضلع وہاڑی سے ہے۔ محمد شہزاد انجؔم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے شاعری کا سہارا لیتے ہیں اور اپنے اِرد گرد ہونے والے واقعات کو لفظوں میں ڈھالتے ہیں۔ شاعری لکھنے کا آغاز ان سے اتفاقاً ہوا جو کہ اب ان کا پسندیدہ مشغلہ اور شوق بن چکا ہے۔
محمد شہزاد انجؔم کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے

Instagram : faded__eyes