اصل نام منزہ ذوالفقار علی ہے. قلمی نام منزہ نور ہے ۔ منزہ کا تعلق چونڈہ سے ہے. منزہ اردو ادب کی طلبہ ہیں . شاعری پڑ ھنا اور لکھنا ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے. منزہ اردو زبان کے فروغ کے لیے کام کرنا چاہتی ہیں۔
منزہ شاعری میں رب العالمین پر کامل یقیں کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔