Muzammal Abbas

Muzammal Abbas

مزمل عباس

مزمل عباس

مزمل عباس کا تعلق پاکستان کے شہر، زندہ دلانِ لاہور سے ہے۔ مزمل کا کہنا ہے کہ ” میں اپنے اردگرد جو بھی صحیح چیز دیکھتا ہوں اس سے سیکھتا ہوں اور میں بس اپنے الفاظ سے لوگوں تک اپنا پیغام یہ پہنچانا چاہتا ہوں کہ امید کا دامن نہ چھوڑیں، مزید میرا مقصد ادب کو فروغ دینا ہے”۔
مزمل کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے ۔

https://instagram.com/ab_hey10