نور الحرا کا تعلق پاکستان کے دل لاہور سے ہے۔ صرف سولہ سال کی عمر میں ہی حرا کی شاعری میں سنجیدگی کا عنصر پایا جاتا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی طبعیت دوسرے نوجوانوں سے قدرے مختلف ہے۔ حرا، اقبال کا وہ خواب جو انہوں نے پاکستان کے نوجوانوں کے لئے دیکھا تھا، اسے پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔ مستبقل میں حرا ایک اچھی پروفیسر اور مشہور مصنفہ بننے کا خواب رکھتی ہیں۔
نور الحرا کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں
شاعرہ📖 (@sabaat_e_hira) • Instagram photos and videos
Leave a Reply