Pakizah Aqeel

Pakizah Aqeel

پاکیزہ عقیل

پاکیزہ عقیل کا تعلق اولیاء کے شہر ملتان سے ہے۔ ان کی عمر ۲۳ سال ہے۔ پیشہ ورانہ طور پر پاکیزہ ایک الیکٹریکل انجینئر ہیں لیکن شاعری لکھنا ان کا اولین شوق ہے جس کی جھلک ان کی شخصیت میں صاف دِکھائی دیتی ہے۔ پاکیزہ، علامہ اقبال کو اپنے آئیڈیل کے طور پر دیکھتی ہیں۔
پاکیزہ کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔

Instagram : Pakizah Writes

Her Poetry Collection