Competition for Title “Poet of The Year 2022”

یہ مقابلہ دو مراحل پر مشتمل ہوگا۔ پہلا صنفِ غزل اور دوسرا مرحلہ صنفِ نظم کا ہوگا۔ پہلے مرحلے میں جیتنے والے دوسرے مرحلے میں کوالیفائی کریں گے جن میں سے ایک فاتح قرار پائے گا۔

POet of the year round 2 The Poetic Journal
[wpforms id=”2983″ title=”false”]

Round 2 SELECTED POEMS

Sitary

English poetry. Famous english poetry. Light. The poetic journal.

Akhri Aansoo | آخری آنسو

نظم میں کسی سراب کی زد میں تھا، جو حقیقتوں میں اجھل گیامری عمر بھر کا جو خواب تھا، مری چشمِ نم سے نکل گیا […]

Urdu poetry. The poetic journal.

Yahi ik aarzo he meri kab se | یہی اک آرزو ہے میری کب سے

قطعہ یہی اک آرزو ہے میری کب سےوہ میرے ساتھ بھی کچھ پل گزارےعلی دل میں بسا کے جس کو میں نےمقفل کر دیئے دروازے […]

The poetic journal. urdu poetry. famous urdu poetry.

Apna dard likhne ki mujh ko kab ijazat he | اپنا درد لکھنے کی مجھ کو کب اجازت ہے

غزل اپنا درد لکھنے کی مجھ کو کب اجازت ہےیعنی شعر کہنے کی مجھ کو کب اجازت ہےخوبصورتی میری ہے زبان بندی میںدل کی بات […]

the poetic journal poetry

Apni fitrat me saazishain rakhna | اپنی فطرت میں سازشیں رکھنا

غزل اپنی فطرت میں سازشیں رکھناوقت جیسی نہ حرکتیں رکھنا زندگی کی وسیع ہتھیلی پرکچھ ادھوری سی خواہشیں رکھنا اسکی فطرت میں میں نے دیکھا […]

urdu poetry. the poetic journal.

Koi dil me sadaa nahi’n rehta | کوئی دل میں سدا نہیں رہتا

غزل کوئی دل میں سدا نہیں رہتاپیار کا در کھلا نہیں رہتا جن کے بن ایک پل نہ کٹتا ہوان سے کیوں رابطہ نہیں رہتا […]

mera bhae, poem by Munazza, the Poetic Journal,

Taraazoo | ترازو

نظم زندگی کی ترازو میں ہم نےاک طرف خواب سارے رکھے ہیںاور فرائض ہیں دوسری جانبپھر توازن بنانے کی خاطرایک اک خواب کو نکالا ہےتاکہ […]

Poet of The Year 2022 Competition

ROUND 1 SELECTED POEMS

Hain hadaf bhi mukhtalif aur hain nishaane mukhtalif | ہیں ہدف بھی مختلف اور ہیں نشانے مختلف

غزل ہیں ہدف بھی مختلف اور ہیں نشانے مختلفآتے جاتے راہ گیروں کے ہیں رستے مختلفآدمی آدم سے ہیں اور خاندانی ایک ہیںرنگ سب کے […]

mehkomi muslim

Father

Father A man with heart of goldHad no time to grow oldA protection for his childAnd never had a moment mildHarsh seasons wasn’t a matterBut […]

Ihtesham Talib. urdu poet. The poetic journal. Urdu poetry.

Waqti hain hinaa ke rang jese | وقتی ہیں حنا کے رنگ جیسے

غزل وقتی ہیں حنا کے رنگ جیسےیاروں نے نبھائی یاری ایسے جچتی ہے تجھی پہ ایسی غفلتمیں بھولوں اُسے محبؔ تو کیسے؟ رشتے کُو بہ […]

Hassan Ahmed khan. The poetic journal. urdu poetry. ghazal.2020.

December | دسمبر

دسمبر رت جگا تیرگی دسمبر ہےآنکھ کی نم نمی دسمبر ہے سرد موسم یہ خستگی ! یادیںخود سے بیگانگی دسمبر ہے حالِ سوزاں میں چھوڑنے […]

December, Muhammad Shahzad Anjum

December | دسمبر

دسبمر ہم بے گھروں کا حال دسمبر میںمت پوچھ یہ سوال دسمبر میںاتنی تو عمر بھی نہیں ہے میریجتنے کہ ہیں وبال دسمبر میںزخموں کو […]

The poetic journal. urdu poetry.

Ye manzar baarha dekha he mene | یہ منظر بارہا دیکھا ہے میں نے

غزل یہ منظر بارہا دیکھا ہے میں نےاسے خود سے جدا دیکھا ہے میں نے غلط فہمی ہے مجھ کو یا نشہ ہےکہ خود کو […]

the poetic journal poetry

Do chaar hi toote hain abhi khuwab hamare | دو چار ہی ٹوٹے ہیں ابھی خواب ہمارے

غزل دو چار ہی ٹوٹے ہیں ابھی خواب ہمارےبیکار سمجھ بیٹھے ہیں احباب ہمارے مہتاب سے سیکھا ہے بھٹکنے کا سلیقہیہ رات بتا سکتی ہے […]

urdu poetry. The poetic journal. Famous urdu poetry. urdu shaery.

December | دسمبر

دسمبر دسمبر آ گیا ہے پھرڈرانے والے کہتے ہیںسمجھ جاؤ، سمجھ جاؤدسمبر آ گیا ہے پھرکہ جو پتّے نہیں مظبوط، جھڑ جائیں گے شاخوں سےنہیں […]

0 comments
The poetic journal. urdu poetry. famous urdu poetry.

Muhabbat Amar h | محبت امر ہے

نظم : محبت امر ہے یہ دنیا محبت کا ہی اک ثمر ہےمحبت سے دنیا میں ہر اک امر ہےافق پر دہر کے محبت قمر […]

0 comments
the poetic journal. urdu poetry. urdu ghazal. dhukhi shaeyri. sad poetry. urdu poetry.

hm Nazr baaz kabhi Jalwa froash na thy | ہم نظر باز کبھی جلوہ فراموش نہ تھے

ہم نظر باز کبھی جلوہ فراموش نہ تھے ہم نظر باز کبھی جلوہ فراموش نہ تھےبخت انکا تھا کہ وہ تابہ دلِ جوش نہ تھے […]

0 comments

RULES FOR ROUND 1

اصول برائے مرحلہ اول(غزل)
“سب کچھ نثارِ راہِ وفا کرچکے ہیں ہم”
غزل کا طرح مصرع ہوگا۔ اسکا غزل میں موجود ہونا ضروری ہے۔
غزل کے قوافی وفا ، دغا ، خدا وغیرہ ہوں گے۔ ردیف “کرچکے ہیں ہم” ہوگا۔
غزل کی بحر بحرِ مضارع ہوگی “مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن“۔
دوسرے مرحلے میں پہنچنے والے شرکاء کو ای سر ٹیفکیٹ دیا جائے گا اور جیتنے والے دوسرے مرحلے میں جائیں گے جس کی تفصیلات بعد میں بتائی جائیں گی۔
(Form is Attached Below)۔ مقابلے کے لئے درخواستیں ویب سائیٹ پر جمع کروائی جائیں گی۔
۔ اگر آپ کی درخواست قبول ہو جاتی ہے تو آپ کی غزل شائع کر دی جائے گی۔
۔ تمام منظور شدہ درخواستیں مقررہ تاریخ کو مقررہ وقت پر (وقت بتا دیا جائے گا) پبلش کی جائیں گی۔
۔ تین دن تک تمام غزلیات پر ویوز اور کمنٹس کی تعداد کو جج کیا جائے گا لیکن حتمی فیصلہ ہمارے فارمولا کے مطابق ہوگا۔
( معیار ٪70، ویوز ٪20، کمنٹس ٪10)
۔ رزلٹ کا اعلان مقرر تاریخ کو ویوز، کمنٹس اور معیار کو مدِ نظر رکھ کر کیا جائے گا۔
مزید تفصیلات کے لئے ای-میل یا انسٹاگرام پر میسیج کریں۔