رباعی
عنقا کے لیے زنداں گلزارِ عدم
پوشیدہ ہیں جیبِ گل میں خارِ عدم
کیوں منزلِ آخر کی کرتا ہے تُو فکر
ہے صرف عدم تک ہی دیوارِ عدم
رافع صاؔحب
رباعی
عنقا کے لیے زنداں گلزارِ عدم
پوشیدہ ہیں جیبِ گل میں خارِ عدم
کیوں منزلِ آخر کی کرتا ہے تُو فکر
ہے صرف عدم تک ہی دیوارِ عدم
رافع صاؔحب
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes