Saqib Mehmood

Saqib Mehmood

Editor at The Poetic Journal
ثاقب محمود

ثاقبؔ محمود ، شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ کمپوزر ، میوزک ڈائریکٹر اور گلوکار بھی ہیں۔ 29 اگست 2005ء کے دن اس دنیا میں قدم رکھا، ہوش سنبھالتے ہی گائیکی میں اور سال 2020 میں شاعری میں قدم رکھا۔
ثاقبؔ محمود کہتے ہیں کہ فن کا ہونا خدا کی عطا ہوتی ہے، اور اس میں نکھار انسان اپنی محنت سے لاتا ہے، مگر وہ محنت بھی خدا کی دی ہوئی توفیق سے ہی ہوتی ہے۔

Instagram: https://instagram.com/kalam_e_saqib

Twitter: https://twitter.com/thesaqibmehmood

Youtube: https://youtube.com/channel/UCBY5rjJsheiHYQYkELDyHDw