Sareer Ali

Sareer Ali

صریر علی

صریر علی کا تخلص صریؔر ہے اور ان کا تعلق ہندوستان کے شہر ‘جھمکا سٹی’ بریلی سے ہے۔ صریؔر کی تاریخ پیدائش دو جنوری 1994 ہے۔ صریؔر کا تعلق اس خاندان سے ہے جس کا بچہ بچہ سخن شناس ہے۔ پیشے کے اعتبار سے صریؔر ایک ہوٹلیر ہیں۔ شاعری انہیں نہ صرف خاندان سے ورثے میں مِلی ہے بلکہ ان کا اولین شوق بھی ہے۔
صریؔر علی کی شاعری میں جذبات کا اندازِ بیان بہت خوبصورت اور منفرد ہے جو کہ پڑھنے والے کو ان کا گرویدہ کر دیتا ہے۔ صریؔر کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔

صریر علی (@sher_locked_sareer) • Instagram photos and videos