Seerat Fatima

Seerat Fatima

سیرت فاطمہ

آیؔت کا اصل نام سیرت فاطمہ ہے اور تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔ آیؔت خیالات کے اظہار کے لئے شاعری کا سہارا لیتی ہیں۔ اس دنیا میں جذباتی اور حساس لوگ ہمیشہ غم سے مارے جاتے ہیں اور ان کے ہاتھ پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں آتا اس لئے آیؔت کا کہنا ہے کہ وہ وجوہات کو جذبات پر ترجیح دیتی ہیں لیکن پھر بھی ان کی حساس طبیعت کا تاثر ان کی شاعری میں نظر آ ہی جاتا ہے۔

آیؔت کا ہمارے شعراء میں ہونے ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔

1 Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*