شہریار احمد کا تعلق پاکستان کے خوبصورت سے شہر ایبٹ آباد سے ہے۔ اٹھارہ سالہ شہریار طالب علم ہیں اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پروگرامر کے حیثیت سے اپنا لوہا منوانا چاہتے ہیں۔
شہریار کی شاعری ان کے خوبصورت خیالات کی بخوب عکاسی کرتی ہے۔ شہریار کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
شہریار احمدؔ ✍🏻 (@sheryar___ahmed) • Instagram photos and videos