Syed Hassaan Ahmed

Syed Hassaan Ahmed

سید حسان احمد

سید حسان احمد کا تعلق پاکستان کے اُس شہر سے ہے جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔ لاہور کے باسی سید حسان احمد کی عمر بائیس سال ہے۔ “درد” حسان کی شاعری کا سب سے نمایاں عنصر ہے۔ اپنے ایک شعر میں حسان لکھتے ہیں۔

مجھے لگتا ہے میں زندہ نہیں ہوں
دماغی خود کشی کر لی ہے میں نے

ہر شخص اپنے اندر غم اور درد کو چھپائے جی رہا ہے۔ اپنے اشعار سے حسان ہر اس شخص کو درد کے اظہار کا ایک ذریعہ دیتے ہیں جس کے پاس اپنے درد کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ حسان کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔

Instagram : Hassaan Writes