Ashq Ubel gir jain gay| اشک ابل گر جائیں گے
اشک ابل گر جائیں گے اشک ابل گر جائیں گےدریا تر کر جائیں گے کچھ دن اور جیتے رہےجیتے جی مر جائیں گے ابر پیہم […]
اشک ابل گر جائیں گے اشک ابل گر جائیں گےدریا تر کر جائیں گے کچھ دن اور جیتے رہےجیتے جی مر جائیں گے ابر پیہم […]
عاشق مزاج یہ بندے دل کے نہ کالے ہوتے ہیں عاشق مزاج یہ بندے دل کے نہ کالے ہوتے ہیںدل میں ہمارے اے لوگو دلدار […]
محبت میں تجھ پر کسی کو فوقیت دینا محبت میں تجھ پر کسی کو فوقیت دینااتنا آساں بھی نہیں خود کو یہ اذیت دینا ہر […]
وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے بے وفاؤں سا رُوپ دھار لیا میں نے اُس پل مُجھ کو جو بھی جگہ خالی مِلی وہ خوشی کا پل وہیں گُزار لیا میں نے حیرت سی ہوتی ہے اکثر یہ جان کر کہ جِگر کا ٹُکڑا بھی اُدھار لیا میں نے بِکھرا بِکھرا سا پڑا تھا یہ جسم میرا دِل کے علاوہ سب سنوار لیا میں نے آریانؔ ! جب پیار کی کمی محسوس ہوئی اپنے غموں سے ہی پیار لیا میں نے آریانؔ
جسمِ مضمحل کو احمد تھکن سلاتی ہے جسمِ مضمحل کو احمدؔ تھکن سلاتی ہےورنہ دیدۂ نم کب تجھ کو نیند آتی ہے چند دن کا […]
عشق ضروری ہے، اظہار ضروری تو نہیں ہے عشق ضروری ہے، اظہار ضروری تو نہیں ہےہو سبھی پر رمزِ دل آشکار، ضروری تو نہیں ہے […]
ہجر زندہ ہے،سانس باقی ہے ہجر زندہ ہے،سانس باقی ہےتیرے ملنے کی آس باقی ہے اک نظر دیکھنے کہ بعد تمھیںکس کا ہوش وحواس باقی […]
تِرا دیکھنا میری نظر کونہ پتا چلا کسی خبر کوتو نے اِک نظر میں ہی جانِ جاںجانے کتنے تِیر چلا دیئے تھمی زندگی،رُکیں دھڑکنیں! ہوۓ […]
! مردِ مومن ، تیرا ہونا تو ابھی باقی ہے ! مردِ مومن ، تیرا ہونا تو ابھی باقی ہےاے مسلماں! تیرا رونا تو ابھی […]
آہ بھر بھر کے سامنے رونا آہ بھر بھر کے سامنے رونا! کسی رہبر کے سامنے رونا اُس کو رو کر دکھانا ایسا ہے! جیسے […]
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes