Koe Khud sa kiyo mil nahi raha|کوئی خود سا کیوں مل نہیں رہا
کوئی خود سا کیوں مل نہیں رہا کوئی خود سا کیوں مل نہیں رہایا میرا اب وہ دل نہیں رہا جہاں برسوں ہل چل مچی […]
کوئی خود سا کیوں مل نہیں رہا کوئی خود سا کیوں مل نہیں رہایا میرا اب وہ دل نہیں رہا جہاں برسوں ہل چل مچی […]
لمحۂِ فرقت میں لمحۂِ فرقت میںکانپتے ہاتھوں سےنکلتی سانسوں سےبرستی آنکھوں سےمیں نے جسکو تیرےساتھ جاتے دیکھاوہ میں ہی تو تھا محمد شہزاد انؔجم
تیری مہندی نکھار لاتی ہے تیری مہندی نکھار لاتی ہےروز دو چار مار لاتی ہے اتنا نزدیک بھی نہ آیا کرتیری قربت بخار لاتی ہے […]
طواف عشق میں دیوانہ وار گھومتا ہوں طواف عشق میں دیوانہ وار گھومتا ہوںحدوں میں رہ کے حدوں کے ہی پار گھومتا ہوں ابھی تو […]
دکھنے میں لاجواب سی ہے دکھنے میں لاجواب سی ہےمحبت پر خراب سی ہےدل کی میرے یہ بات جاناںپھٹے پرانے حساب سی ہےسپنے ہیں کہ […]
میرا خواب سجا رکھا ہے دل کے آئینہ خانے میں میرا خواب سجا رکھا ہے دل کے آئینہ خانے میں تم نے ایسا کیا دیکھا […]
عشق میں ہم ذلیل ہو گئے ہیں عشق میں ہم ذلیل ہو گئے ہیںاب تو غم بھی قلیل ہو گئے ہیںان کے مطلب ختم جو […]
نئے احباب سے یہ راز چھپا رکھا ہے نئے احباب سے یہ راز چھپا رکھا ہےاک پری زاد کا غم دل سے لگا رکھا ہے […]
کشمیر مثل یعقوب کشمیر کا صبر دیکھمانندِ فرعون ہند کا جبر دیکھ بے سود ہے اب صداۓ بیداریوہ ضمیرِ مومن کی قبر دیکھ افسردہ ہے […]
ہم ہیں ظہورِ عشق سے پہلے کے شیدائی تیرا گلاب سا چہرہتیری سر خاب سی زلفیں تیرے ناک کا کوکاتجھے چھو کر گزرنے والی ہوا […]
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes