Taira deedar jo ho nahi paya| تیرا دیدار جو نہیں پایا
تیرا دیدار جو نہیں پایا تیرا دیدار جو نہیں پایامیں رات بھر سو نہیں پایا میں چاہتا تھا کہ تو میری ہوافسوس کہ یہ ہو […]
تیرا دیدار جو نہیں پایا تیرا دیدار جو نہیں پایامیں رات بھر سو نہیں پایا میں چاہتا تھا کہ تو میری ہوافسوس کہ یہ ہو […]
تصور جاناں میں کچھ یوں کھو گئے ہم تصور جاناں میں کچھ یوں کھو گئے ہمآئینے میں اب بھی تیرا عکس دِکھتا ہے دل نادان […]
اشک ابل گر جائیں گے اشک ابل گر جائیں گےدریا تر کر جائیں گے کچھ دن اور جیتے رہےجیتے جی مر جائیں گے ابر پیہم […]
کسی یاد کی ہوا چلی یوں ہی رات کے کسی پہرکسی یاد کی ہوا چلیکہ طائر ضبط جو قید تھاقفس دل سے نکل گیا اس […]
حال دل کا تم کو سنانا کیوں کر حال دل کا تم کو سنانا کیوں کرخود بےچین، تم کو ستانا کیوں کر صاف کہتے الفت […]
سن رکھا ہے اس کا نام اچھا ہے سن رکھا ہے اس کا نام اچھا ہےمیخانہ جیسا بھی ہے جام اچھا ہے دیکھ کر اسکو […]
تیرے جانے کا یہ اثر لگتا ہے تیرے جانے کا یہ اثر لگتا ہےمجھے اب زمانے سے ڈر لگتا ہے اُمیدوں، دلاسوں، مروت پر مبنیمجھے […]
داستاں اپنی اب سنائیں کیا داستاں اپنی اب سنائیں کیا!ختم ہو سانس مر نہ جائیں کیا جسم مٹی کا دل ہے شیشے کا!ایسے انساں سے […]
چاہتا ہے وہ بات میں کرے ابتدا کوئی چاہتا ہے وہ بات میں کرے ابتدا کوئی“اکیلے پن کی بھی ہوتی ہے انتہا کوئی” اپنے مفاد […]
وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے بے وفاؤں سا رُوپ دھار لیا میں نے اُس پل مُجھ کو جو بھی جگہ خالی مِلی وہ خوشی کا پل وہیں گُزار لیا میں نے حیرت سی ہوتی ہے اکثر یہ جان کر کہ جِگر کا ٹُکڑا بھی اُدھار لیا میں نے بِکھرا بِکھرا سا پڑا تھا یہ جسم میرا دِل کے علاوہ سب سنوار لیا میں نے آریانؔ ! جب پیار کی کمی محسوس ہوئی اپنے غموں سے ہی پیار لیا میں نے آریانؔ
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes