Ashq Ubel gir jain gay| اشک ابل گر جائیں گے
اشک ابل گر جائیں گے اشک ابل گر جائیں گےدریا تر کر جائیں گے کچھ دن اور جیتے رہےجیتے جی مر جائیں گے ابر پیہم […]
اشک ابل گر جائیں گے اشک ابل گر جائیں گےدریا تر کر جائیں گے کچھ دن اور جیتے رہےجیتے جی مر جائیں گے ابر پیہم […]
وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے بے وفاؤں سا رُوپ دھار لیا میں نے اُس پل مُجھ کو جو بھی جگہ خالی مِلی وہ خوشی کا پل وہیں گُزار لیا میں نے حیرت سی ہوتی ہے اکثر یہ جان کر کہ جِگر کا ٹُکڑا بھی اُدھار لیا میں نے بِکھرا بِکھرا سا پڑا تھا یہ جسم میرا دِل کے علاوہ سب سنوار لیا میں نے آریانؔ ! جب پیار کی کمی محسوس ہوئی اپنے غموں سے ہی پیار لیا میں نے آریانؔ
جسمِ مضمحل کو احمد تھکن سلاتی ہے جسمِ مضمحل کو احمدؔ تھکن سلاتی ہےورنہ دیدۂ نم کب تجھ کو نیند آتی ہے چند دن کا […]
عشق ضروری ہے، اظہار ضروری تو نہیں ہے عشق ضروری ہے، اظہار ضروری تو نہیں ہےہو سبھی پر رمزِ دل آشکار، ضروری تو نہیں ہے […]
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes