Rooh sy bojh ik din oter jana hai|روح سے بوجھ اک دن اتر جانا ہے
روح سے بوجھ اک دن اتر جانا ہے روح سے بوجھ اک دن اتر جانا ہےخاک سے خاک ملنی ہے مر جانا ہے یہ تماشا […]
روح سے بوجھ اک دن اتر جانا ہے روح سے بوجھ اک دن اتر جانا ہےخاک سے خاک ملنی ہے مر جانا ہے یہ تماشا […]
میرا خواب سجا رکھا ہے دل کے آئینہ خانے میں میرا خواب سجا رکھا ہے دل کے آئینہ خانے میں تم نے ایسا کیا دیکھا […]
بہار آئے گی پھر بھی کچھ شجر بے نام گزریں گے بہار آئے گی پھر بھی کچھ شجر بے نام گزریں گےہماری محبت سے منسوب […]
تو کیا حاصل بِھگو کر اپنے تکیے کو وہ سوتی ہے تو کیا حاصلہمارے خواب آنکھوں میں سنجوتی ہے تو کیا حاصل ہمیں ٹھکرا کہ […]
وہ حسن کی دیوی تھی اور چاند سے آتی تھی وہ حسن کی دیوی تھی اور چاند سے آتی تھیمیں سخن کا رسیا تھا،وہ محبت […]
چاہتوں کی چاہ میں چاہتوں کی چاہ میںمیرے وہم و گماں میںمیرے انداز بیاں میںمیری ہر اک داستاں میںمیری دھڑکنوں کے نشاں میںمیری آنکھوں کے […]
شعر لکھتا ہوں پر لفظوں میں روانی نہیں رہتی شعر لکھتا ہوں پر لفظوں میں روانی نہیں رہتیاس قلم و قرطاس کے چکر میں جوانی […]
وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے بے وفاؤں سا رُوپ دھار لیا میں نے اُس پل مُجھ کو جو بھی جگہ خالی مِلی وہ خوشی کا پل وہیں گُزار لیا میں نے حیرت سی ہوتی ہے اکثر یہ جان کر کہ جِگر کا ٹُکڑا بھی اُدھار لیا میں نے بِکھرا بِکھرا سا پڑا تھا یہ جسم میرا دِل کے علاوہ سب سنوار لیا میں نے آریانؔ ! جب پیار کی کمی محسوس ہوئی اپنے غموں سے ہی پیار لیا میں نے آریانؔ
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes