Taraazoo | ترازو
نظم زندگی کی ترازو میں ہم نےاک طرف خواب سارے رکھے ہیںاور فرائض ہیں دوسری جانبپھر توازن بنانے کی خاطرایک اک خواب کو نکالا ہےتاکہ […]
نظم زندگی کی ترازو میں ہم نےاک طرف خواب سارے رکھے ہیںاور فرائض ہیں دوسری جانبپھر توازن بنانے کی خاطرایک اک خواب کو نکالا ہےتاکہ […]
ترغیب جس عمل کی ترغیب دیاسی کے برعکس چلے اس امر کا طالب کو ہے بے حد ملالہم دانستہ خدا کے برعکس چلے ہر لمحہ […]
دل کا دفتر تیرے دل کے دفتر میںعرضیاں محبت کیلکھ کے میں نے بھیجی تھیںمدتیں ہوئی کتنیمسئلہ محبت کا اب تلک نہ طے پایانا جواب […]
محبت نام ہے محبت نام ہےکسی کو پانے کامحبت نام ہےکسی کو کھونے کاکسی کی آرزو کرنے کاکسی کی جستجو کرنے کاکسی سے روٹھ جانے […]
مسافِر میرے طلسم کدے میںٹھہرے ہمسفر پر میراطلسم بے قابو ہوا جاتا ہےسوداگرِ وفا کو بھی منکروںمیں شمار کیا جائے ابکیونکر مجھ میں رتّی برابراُس […]
میں اٙکثر روتا رٙہا ہوں بہت کُچھ پانے کی ضِد میںسٙب کُچھ کھوتا رٙہا ہوںاٙپنی حالتِ زٙار پرمیں اٙکثر روتا رٙہا ہوں زِندگی کی دوڑ […]
عشق نہ جان عشق کو نرم مانندِ پرنیاںعشق کی تو ہر ضرب ہے کاری نورِ عشق تو میسر باطن کو ہےظاہر میں تو عشق سراپا […]
موسمِ زِیست قوسِ قُزح کے رٙنگوں سےچاہت کا عٙکس بناتے ہیںباغ سے سٙبھی پُھولوں کیچٙل خُوشبو توڑ لاتے ہیں خوشی کے بَادَل سے بِھیگ جااور […]
عرش سے فرش تک، داستان کُن کی ہے عرش سے فرش تک، داستان کُن کی ہےاور اِس کُن کی کُنجی زبان اُن ﷺ کی ہے […]
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes