chehry | چہرے
دیکھنے میں ہیں ننگے چہرے دیکھنے میں ہیں ننگے چہرےکئی پردوں میں لپٹے چہرےدلوں کو کون پوچھتا ہےاچھے ہیں صرف اچھے چہرےایک مشکل میں برسوں […]
دیکھنے میں ہیں ننگے چہرے دیکھنے میں ہیں ننگے چہرےکئی پردوں میں لپٹے چہرےدلوں کو کون پوچھتا ہےاچھے ہیں صرف اچھے چہرےایک مشکل میں برسوں […]
سارا سکوں مہمل، ملال مہمل سارا سکوں مہمل، ملال مہملاب حال جو بھی ہے وہ حال مہمل میں نے لکھا بولا جو بعد تیرےہر لفظ […]
لمحۂِ فرقت میں لمحۂِ فرقت میںکانپتے ہاتھوں سےنکلتی سانسوں سےبرستی آنکھوں سےمیں نے جسکو تیرےساتھ جاتے دیکھاوہ میں ہی تو تھا محمد شہزاد انؔجم
دکھنے میں لاجواب سی ہے دکھنے میں لاجواب سی ہےمحبت پر خراب سی ہےدل کی میرے یہ بات جاناںپھٹے پرانے حساب سی ہےسپنے ہیں کہ […]
درد تھا اتنا کہ درد مر گئے زخم سہتے سہتے فرد مر گئےدرد تھا اتنا کہ درد مر گئےہیں جو ہرے، ہے اب باری ان […]
میں وہ کشتی جو کناروں سے دور ہے طوفانوں سے لڑتی سہاروں سے دور ہےمیں وہ کشتی جو کناروں سے دور ہے باتیں ہیں ہوتی […]
جن آنکھوں میں سالوں کی کمی ہو جن آنکھوں میں سالوں کی کمی ہوکیوں پھر وہاں پہ نالوں کی کمی ہو کیا جاتا ہے مشورہ […]
آزاد نظم ابھیبند مکانوں کےاندھیر کمروں میںمقید ہے زندگیابھییاس سے لتھڑےمضطر چہروں سےلاپتہ ہر خوشیابھیکہیں در نہیں ہےکہیں سر نہیں ہےکہیں گھر نہیں ہےابھیدورِ ناآشنائی […]
دیوانوں کے حال دسمبر میں دیوانوں کے حال دسمبر میںنہ پوچھ یہ سوال دسمبر میںدن ہوتے ہیں کالے کالےاور راتیں لال دسمبر میںاتنی تو میری […]
قطعہ نامِ الفت پہ مجبور کر رکھا ہےاپنے ساتھ اسے مامور کر رکھا ہےمیں نے رکھا ہوا ہے دل میں اس کوکہ تاریکی میں بند […]
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes