Musafir | مسافِر
مسافِر میرے طلسم کدے میںٹھہرے ہمسفر پر میراطلسم بے قابو ہوا جاتا ہےسوداگرِ وفا کو بھی منکروںمیں شمار کیا جائے ابکیونکر مجھ میں رتّی برابراُس […]
مسافِر میرے طلسم کدے میںٹھہرے ہمسفر پر میراطلسم بے قابو ہوا جاتا ہےسوداگرِ وفا کو بھی منکروںمیں شمار کیا جائے ابکیونکر مجھ میں رتّی برابراُس […]
وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے بے وفاؤں سا رُوپ دھار لیا میں نے اُس پل مُجھ کو جو بھی جگہ خالی مِلی وہ خوشی کا پل وہیں گُزار لیا میں نے حیرت سی ہوتی ہے اکثر یہ جان کر کہ جِگر کا ٹُکڑا بھی اُدھار لیا میں نے بِکھرا بِکھرا سا پڑا تھا یہ جسم میرا دِل کے علاوہ سب سنوار لیا میں نے آریانؔ ! جب پیار کی کمی محسوس ہوئی اپنے غموں سے ہی پیار لیا میں نے آریانؔ
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes