وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے Waqt sy pehlay khud ko mar lia mainay
وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے وقت سے پہلے خود کو مار لیا میں نے بے وفاؤں سا رُوپ دھار لیا میں نے اُس پل مُجھ کو جو بھی جگہ خالی مِلی وہ خوشی کا پل وہیں گُزار لیا میں نے حیرت سی ہوتی ہے اکثر یہ جان کر کہ جِگر کا ٹُکڑا بھی اُدھار لیا میں نے بِکھرا بِکھرا سا پڑا تھا یہ جسم میرا دِل کے علاوہ سب سنوار لیا میں نے آریانؔ ! جب پیار کی کمی محسوس ہوئی اپنے غموں سے ہی پیار لیا میں نے آریانؔ