publish yourpoetry
میری روح کا توازن ڈگمگا رہا ہے Mairi Roh ka twazan dagmga raha hai
میری روح کا توازن ڈگمگا رہا ہے میری روح کا توازن ڈگمگا رہا ہےیہ کون دل کے جزیرے پر آرہا ہے کس نے خلقت سنمبھالی […]
اب خراب حالوں سے دوستی نہیں کرنی Ab kharab halon sy dosti nahi krni
اب خراب حالوں سے دوستی نہیں کرنی اب خراب حالوں سے دوستی نہیں کرنیاپنے دل کے جالوں سے دوستی نہیں کرنی تجھ کو پا نہیں […]
ہمارے بیانوں میں اسی لیے تضادات بھی تھے Hmaray bayanon mai isi liye tazadat bh thay
ہمارے بیانوں میں اسی لیے تضادات بھی تھے ہمارے بیانوں میں اسی لیے تضادات بھی تھےاس میں کچھ ان کے کچھ ہمارے مفادات بھی تھے […]
خاک اڑاتے جاؤ جگر جلاتے جاؤ Khaak uratay jao jiger jlatay jao
خاک اڑاتے جاؤ جگر جلاتے جاؤ خاک اڑاتے جاؤ جگر جلاتے جاؤلوٹا دو نشانیاں اور پتہ بُھلاتے جاؤ تُم گنگناؤ گی میری وفا کی نظمیںمجھے […]
ارادہ عشق کا کرنا نہیں ہے Irada Ishq ka krna nahi hai
ارادہ عشق کا کرنا نہیں ہے ارادہ عشق کا کرنا نہیں ہےمجھے اب خود سے تو لڑنا نہیں ہے تمنا سب کی ہے جنت میں […]
طائرِ عشق کی فریاد ہوئے جاتے ہیں Tayer e Ishq ki feryad hoye jatay hain
طائرِ عشق کی فریاد ہوئے جاتے ہیں طائرِ عشق کی فریاد ہوئے جاتے ہیںہم تیری قید سے آزاد ہوئے جاتے ہیں سایۂ بام نہیں کیسے […]
بیٹھا ہوں چھت پہ رات یوں تھک کر بقا سے میں Baitha hn Chat per raat yoo thak ker baqa sy mai
بیٹھا ہوں چھت پہ رات یوں تھک کر بقا سے میں بیٹھا ہوں چھت پہ رات یوں تھک کر بقا سے میںجیسے خفا تو چاند […]
تیرے عشق و محبّت پہ گماں رہا اکثر Teray Ishq o Muhabbat pe Guman Raha Akser
تیرے عشق و محبّت پہ گماں رہا اکثر تیرے عشق و محبّت پہ گماں رہا اکثررہا آشنا، پھر بھی بے زباں رہا اکثر ناممکن کی […]