Ishq e saal khurda|عشقِ سال خوردہ
عشقِ سال خوردہ سنو! اے اجنبی! پردیس کو ہی لوٹ چلوتم جسے ڈھونڈتے آئے ہو وہ یہ گاؤں نہیںجو بتاتے ہو تم اس گاؤں کا […]
عشقِ سال خوردہ سنو! اے اجنبی! پردیس کو ہی لوٹ چلوتم جسے ڈھونڈتے آئے ہو وہ یہ گاؤں نہیںجو بتاتے ہو تم اس گاؤں کا […]
لا غالب الا اللہ گفتارِ توکل را ، لا غالب الا اللہمعراجِ رجا ہے کیا ، لا غالب الا اللہ فرعون ہو کہ قیصر دارا […]
لمحۂِ فرقت میں لمحۂِ فرقت میںکانپتے ہاتھوں سےنکلتی سانسوں سےبرستی آنکھوں سےمیں نے جسکو تیرےساتھ جاتے دیکھاوہ میں ہی تو تھا محمد شہزاد انؔجم
غموں سے بھرے لوگ ہی بیٹھتے ہیں تنہا پاس بلا لو حرج ہی کیا ہے پاس بلانے میںویسے بھی کیا ہی رکھا ہے آنسو بہانے […]
مُختصر اگر دورِ حیات ہو جائے مُختصر اگر دورِ حیات ہو جائےکتنے غموں سے نجات ہو جائے کون ، کیسے کرے ازالہ اُس کاموت جس […]
آزاد نظم ابھیبند مکانوں کےاندھیر کمروں میںمقید ہے زندگیابھییاس سے لتھڑےمضطر چہروں سےلاپتہ ہر خوشیابھیکہیں در نہیں ہےکہیں سر نہیں ہےکہیں گھر نہیں ہےابھیدورِ ناآشنائی […]
بہار آئے گی پھر بھی کچھ شجر بے نام گزریں گے بہار آئے گی پھر بھی کچھ شجر بے نام گزریں گےہماری محبت سے منسوب […]
مسافِر میرے طلسم کدے میںٹھہرے ہمسفر پر میراطلسم بے قابو ہوا جاتا ہےسوداگرِ وفا کو بھی منکروںمیں شمار کیا جائے ابکیونکر مجھ میں رتّی برابراُس […]
ذہن کا عجب ماحول بنایا ہوا ہے ذہن کا عجب ماحول بنایا ہوا ہےاک شخص میرے اعصاب پہ چھایا ہوا ہے یوں طیش میں آکر […]
Copyright © 2024 | WordPress Theme by MH Themes