Yahi ik aarzo he meri kab se | یہی اک آرزو ہے میری کب سے

Urdu poetry. The poetic journal.

قطعہ

یہی اک آرزو ہے میری کب سے
وہ میرے ساتھ بھی کچھ پل گزارے
علی دل میں بسا کے جس کو میں نے
مقفل کر دیئے دروازے سارے

محمد علی تیمورؔ