یاسر محمود کا تعلق اولیاء کے شہر ملتان سے ہے۔ یاسر کو ادب سے خاصا لگاؤ ہے۔ منٹو، جون ایلیاء اور فیض یاسر کے پسندیدہ ہیں۔ یاسر کا کہنا ہے کہ فیض احمد فیض بیسویں صدی کے سب سے بڑے اور اعلی شاعر ہیں اور شاید اکیسویں صدی کے بھی۔
یاسر کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔
https://www.instagram.com/pseudoyasir_/