Zunair Saeed

Zunair Saeed

زنیر سعید

زنیر سعید کا تعلق زندہ دلان لاہور سے ہے۔، اس شہر سے جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے۔ زنیر کا کہنا ہے “میں شاعری تفریح کے لئے لکھتا ہوں اور ایسے الفاظ میں لکھتا ہوں کہ پڑھنے والا اگر اردو زبان کا زیادہ علم نہ بھی رکھتا ہو تو بھی سمجھ سکے”۔

زنیر کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے

https://instagram.com/zues_saeed

Poetry Collection