اٹھارہ سالہ ضوریز احمد کا تعلق پاکستان کے سب سے بڑے اور روشنیوں کے شہر کراچی سے ہے۔ ضوریز اپنے نام کا حق ادا کرتے ہوئے اپنی شاعری سے اپنے خیالات کا نور پھیلانے کی خوبصورت کوشش کر رہے ہیں۔ مستقبل میں ضوریز ڈاکٹر کی حیثیت سے ملک و قوم کی خدمت کا عزم رکھتے ہیں۔ شاعری ضوریز احمد کا پسندیدہ ترین شوق ہے اور وہ دورِ حاضر میں سخن کو حیاتِ نو بخشنے کے لئے کوشاں ہیں۔
ضوریز کا ہمارے شعراء میں ہونا ہمارے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔