Chahta hn tumhay mgr char so tu dikhay|چاہتا ہوں تمہیں مگر چار سو تیرا عکس دکھے

Momna adrees. The poetic journal, urdu poetry. urdu ghazal. dhukhi shaeyri. sad poetry. urdu poetry.

چاہتا ہوں تمہیں مگر چار سو تیرا عکس دکھے

چاہتا ہوں تمہیں مگر چار سو تیرا عکس دکھے
محبت اتنی بھی میرے سر پر سوار تھوڑی ہے

کیسے کٹے پل بھر میں یہ سفر
زیست اتنی بھی ہموار تھوڑی ہے

آوارگی عادت ہے اپنی تیری یاد میں پھرنا
اوہ! زندگی اتنی بھی خوار تھوڑی ہے

ٹوٹی سڑک خراب رستہ فقط بہانہ ہے
آس ہو دید کی تو راہ میں غبار تھوڑی ہے

جھگڑا ہے تم سے مگر تیری خبر بھی نہ رکھے
دل میرا اتنا بھی بیکار تھوڑی ہے

ایک دن تو لوٹے گا میری طرف ضرور
تو وقت جتنا خوددار تھوڑی ہے

(ؔمومنہ ادیس(یارا

17 Comments

  1. Fantastic writing
    Excellent words
    Good effort
    Amazing
    Marwellous
    Alot of blessing and succuess for u Momina

Comments are closed.