تم جو چھوٹا کہتے ہو مجھے Tum jo chota kehtay ho mujhay

Momna Adrees. The poetic journal. urdu poetry. urdu ghazal. dhukhi shaeyri. sad poetry. urdu poetry.

تم جو چھوٹا کہتے ہو مجھے

تم جو چھوٹا کہتے ہو مجھے
اپنے گھر کا بڑا ہوں میں

جو خراشیں ہیں میرے چہرے پر
یہ روٹی کے لیے لڑا ہوں میں

مجھ پر ستم یہ ہوا کہ پیدا کیا مجھے
مگر جیتے جی خود میں ہی مرا ہوں میں

اب نہیں لگتے گھاؤ ٹھوکروں سے
اب خود ہی اک زخم ہرا ہوں میں

حالات کی آندھیوں کے سامنے
ابھی بھی ڈٹ کر کھڑا ہوں میں

ابھی مشکلوں کے پہاڑ آگے ہیں
ابھی تو بچپنِ کا اک ذرا ہوں میں

(ؔمومنہ ادیس(یارا

39 Comments

  1. Nice Dear
    Keep it up may you will be a successful poet in future In Sha Allah Allah bless you ❤️

  2. مومنہ خاتون آپ بہت اچھا لکھتی ہو ماشاءاللہ آپ اپنے ان کو اپنی شاعری سے خوب متاثر کر لیا کرو گی یار۔۔۔۔
    Feeling proud for you

Comments are closed.