Sonia Zami

سونیا زمی

سونیا زمی

سونیا جو اپنے نام کی سی پیاری شاعری لکھتی ہیں 18 سال کی ہیں اور سیالکوٹ سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ سیالکوٹ جو شاعروں کا شہر ہے۔ سونیا کا پورا نام سونیا اشرف ہے اور مستقبل میں وہ ایک پروفیسر کی حیثیت سے پاکستان کے لئے خدمات سر انجام دینا چاہتی ہیں۔ سونیا کا ماننا ہے کہ یادیں کبھی نہیں مٹتی اور انہیں کبھی نہ مٹنے والی یادوں کی محبت اور خوبصورتی ان کی شاعری میں نظر آتی ہے۔

Her Poetry Collection

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*