تیری محبت کے راز میں چھپاؤں کیسے Tairi Muhabbat k raz chopaon kaisay

Anas Irfan. The poetic journal. urdu poetry. urdu ghazal. dhukhi shaeyri. sad poetry. urdu poetry.

تیری محبت کے راز میں چھپاؤں کیسے

تیری محبت کے راز میں چھپاؤں کیسے
تو چھوڑ گیا ہے یہ خود کو بتاؤں کیسے

میں خود نہیں تھا اس وقت ہوش میں
آخر تمہیں میں وہ قصہ سناؤں کیسے

وہ نہیں ہے تو سمجھو کچھ نہیں ہے
یہ بات اب تمہیں میں سمجھاؤں کیسے

یہ دیدار کی طلب مار دے گی مجھے
ملنے کے لیے اب میں اسے بلاؤں کیسے

اس کے لیے ہی چھوڑا تھا میں نے اسے
آج بھی کرتا ہوں عشق یہ بتاؤں کیسے

افانؔ،اب تو آتا نہیں وہ خواب میں بھی
میں اس کو پیار کا یقین دلاؤں کیسے

(ؔانس عرفان( افان