beeti hai jo uska yaqeen dilau kysy | بیتی ہے جو اُسکا یقیں دلاؤں کیسے

The poetic journal. . urdu poetry. urdu ghazal. dhukhi shaeyri. sad poetry. urdu poetry.

بیتی ہے جو اُسکا یقیں دلاؤں کیسے

بیتی ہے جو اُسکا یقیں دلاؤں کیسے
اب پاس میرے کوئی دلائل بھی نہیں

چلو مانا سب بیکار تھیں وہ حسرتیں
مگر یہ دل حقیقت کا قائل بھی نہیں

کیا ماجرا ہے نہ جانے جو زخمی ہے دِل
ظاہراً تو کہیں سے گھائل بھی نہیں

ہر وفا کے بدلے جو ملی ہے رسوائی
کسی سازش میں تو مائل بھی نہیں

اُس رب سے تو مانگ لے بن سوچے
سوال نہ اٹھا کہ میں سائل بھی نہیں

لائبہ طارق

1 Comment

Comments are closed.